(ویب ڈیسک )پاکستانی ایل پی جی پیداواری اداروں نے قیمت میی حیرت انگیز کمی کر دی ۔اوگرا نے جولائی 2022 کے لیے 148725 فی میٹرک ٹن مقرر کی تھی ،پاک ارب ریفانری نے اپنی قیمت میی 13723 روپے مقرر کر دی۔
تفصیلات کے مطابق پارکو PARCO کی نئی قیمت 135000فی میٹرک ٹن مقرر کر دی ۔گورنمنٹ پر ڈیوسر OGDCL نے پیداواری قیمت 140,000فی میٹرک ٹن مقر ر کر دی ہے۔
اب مارکیٹ میں قیمت 220 کی جگہ 210 فی کلو پر آ گئی ہے۔گھریلوں سیلنڈر کی قیمت میی 120 کمرشل سیلنڈر کی قیمت میی 450 کمی ہوگی۔گھریلوں سیلنڈر اب ملک بھر میں 2480 اور کمرشل 9530میں دستیاب ہوگا ۔
ایل پی پٹرولیم 55 فیصد اور ڈیزل سے 65 فیصد سستی ہو گی گورنمنٹ ہماری پالسی پر عمل کرے تو قیمت میں حیرت انگیز مزید کمی ہوسکتی ہے۔ پاکستان میں ایل پی جی مستقبل کا فیول ہے کیونکہ سوئی گیس گرمیوں میں بھی نہیں آئے گی ۔
دونوں سوئی گیس کمپنیاں SSGC/SNGPL سالانہ اربوں روپے کا نقصان کر رہی ہیں۔
اوگرا نے عوام کو عیدکا بڑا تحفہ دیدیا
Jul 07, 2022 | 15:26:PM