(24نیوز)حکومت نے فضائی سفر کرنیوالوں کو بڑی خوشخبری سنادی ،وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے سی ای او پی آئی اے کو خصوصی ہدایات جاری کردیں ۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرنے ہدایت جاری کی ہے کہ عید کے دوران پی آئی اے مسافروں کی سہولت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے کرایوں میں 20 فیصد کمی کی جائے ۔
یہ سہولت عید کے تینوں دن سفر کے لئے میسر ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بھی بجلی 9 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی