(24نیوز)انتہاپسند مودی حکومت اقلیتوں کےساتھ ساتھ سیاسی مخالفین پر بھی ٹوٹ پڑی۔
تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت میں اپنے حقوق کیلئے آواز اٹھانا جرم بن گیا، دہلی پولیس کانگریس کی خاتون رہنما امریتہ دھون کو صحافیوں سے گفتگو کے دوران گھسیٹتے ہوئے ساتھ لے گئی۔خاتون رہنما کی سرِ عام بے عزتی کی اور کپڑے بھی پھاڑ دیئے، بھارتی سوشل میڈیا صارفین کا پولیس کے انسانیت سوز سلوک پر شدید ردعمل، ملوث اہلکاروں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کیلئے بڑے پیکج کا اعلان
مودی سرکارآپے سے باہر
Jul 07, 2022 | 23:12:PM