(24نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت میں عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤاورحملہ کیس ،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،عدالت نے اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 21 جولائی تک توسیع کر دی۔
لاہور انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے کیس پر سماعت کی،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر حاضری کیلئے عدالت میں پیش ہوئے،عدالت نے اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں: مرغی کی قیمتوں میں اتاڑ چڑھاؤ ، انڈے بھی مہنگے ہو گئے