گھریلو صارفین کیلئے اچھی خبر، بجلی بلوں سے اقساط کی پابندی ختم
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)گھریلو بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر،فیسکو نے ڈومیسٹک صارفین کے بلوں سے اقساط کی پابندی ختم کردی۔
تفصیلات کے مطابق جون میں ریکوریوں کی مد میں فیسکو نے پابندی لگائی تھی ،ڈومیسٹک صارفین ایک ماہ کے بجلی کے بل کی اقساط کرواسکتے ہے ، فیسکو حکام کاکہناہے کہ ڈومیسٹک صارف اپنے بجلی کے بل اقساط کرواسکتے ہیں،حکام کا کہنا تھا کہ ڈومیسٹک صارفین کے بلوں سے پابندی ہٹائی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: گاڑی کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر،پاک سوزوکی موٹرز کمپنی کا بڑا فیصلہ