(24 نیوز)الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے پی ٹی آئی فنڈنگ کی تحقیقات کے لئے کل اجلاس طلب کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی غیرملکی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات کے معاملہ پرالیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے 8 جون کو اجلاس دن دو بجے طلب کیا ہے۔سکروٹنی کمیٹی نے درخواست گزار اکبر ایس بابر اور پی ٹی آئی کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کے درمیان ٹیکس وصولیوں پر ڈیڈ لاک بر قرار