حکومت کا بڑا اقدام ۔سرکاری ملازمین کی سنی گئی

Jun 07, 2022 | 12:42:PM
حکومت کا بڑا اقدام ۔سرکاری ملازمین کی سنی گئی
کیپشن: سرکاری ملازمین(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکامعاملہ،حکومت نےتنخواہوں اورپنشن میں اضافےکیلئےآئی ایم ایف کواعتمادمیں لےلیا۔

 حکومت نےبجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے تین تجاویز تیار کی ہیں، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پانچ سے پندرہ فیصد اضافے پر غور کیا جا رہا ہے۔گریڈ 19 تا 5 تا 10 ایڈہاک الائونس کی مد میں اضافہ جبکہ گریڈ 20سے 22 کے افسروں کی تنخواہوں میں 10 سے 15فیصد  اضافے کی تجویز ہے، اسی طرح ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے لئے 5 سے 10 فیصد تک اضافے کی تجویزہے۔

یہ بھی پڑھیں:  موٹرسائیکل خریدنے والوں کیلئےایک اور اہم خبر