بلاول بھٹو نے خود کو قرنطینہ کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) جرمنی کی وزیر خارجہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے تمام مصروفیات ترک کرکے خود کو قرنطینہ کرلیا ۔
سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اپنے آپ کو کرنطینہ کر لیا،وزیر خارجہ بلاول بھٹو قرنطینہ کے دوران اپنی رہائش سے سرکاری اور سیاسی امور انجام دیں گے۔بلاول بھٹو کورونا کی تشخیص کیلئے اپنا ٹیسٹ کروائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:گرفتاری کا خوف، عمران خان نے وکلا سے مدد مانگ لی