(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے رضاکارانہ طور پر اپنی سیکیورٹی پر مامور گاڑیوں میں حیرت انگیز حد تک کمی کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے رضاکارانہ طور پر اپنی سکیورٹی پر مامور گاڑیوں میں 50 فیصد کمی کردی۔
وفاقی وزرا کو بھی مہیا سکیورٹی گاڑیوں میں 50 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ملک میں پٹرولیم مصنوعات کا وافر سٹاک موجود ہے ،ترجمان اوگرا
اس سے قبل کابینہ نے وزرا اور سرکاری ملازمین کے پیٹرول میں 40 فیصد کٹوتی کی منظوری دی تھی۔