(قیصر کھوکھر) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے نے سول ایوارڈ کیلئے ناموں کی منظوری دے دی۔ کابینہ کمیٹی کی جانب سے نام وفاق کو ارسال کر دئیے گئے۔
سول ایوارڈ کے لئے نامزد افراد میں سہیل وڑائچ ،واصف ناگی، محمد عارف نجمی، عباس تابش، بلال لاشاری، فرخندہ بخاری، انور مسعود، سرمد سلطان کھوسٹ، پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر، شریف طاہر، زمان انور اور شجر عباس کے نام شامل ہیں۔
مزید پڑھیں: لاہور: فنڈز کی قلت، سکولوں کی اپ گریڈیشن خطرے میں پڑ گئی
ان ناموں کی منظوری وفاقی حکومت دے گی۔ وفاقی کی منظوری کے بعد صدر مملکت صدر عارف علوی 23مارچ کو سول ایوارڈ دینگے۔