عوامی نمائندوں کے درمیان اُلو گھس آیا

Jun 07, 2023 | 12:50:PM

This browser does not support the video element.

(جنید جاوید) کے ایم سی کونسل ہال میں حلف برداری سے قبل اُلو گھس آیا، پنکھے سے ٹکرانے کے باعث اُلو زخمی ہوگیا۔

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ایم سی کونسل ہال میں مخصوص نشستوں کے امیدواروں کی حلف برداری سے قبل اُلو گھس آیا۔

ہال سے باہر جانے کا راستہ نہ ملا تو اُلو پنکھے سے جا ٹکرایا۔  پنکھے سے ٹکرانے کے باعث نایاب نسل کا اُلو زخمی ہوگیا۔ 

مزید پڑھیں:   وزیراعلیٰ پنجاب نے سول ایوارڈ کیلئے ناموں کی منظوری دےدی

اُلو کو انتظامیہ کی جانب سے ریسکیو کر لیا گیا۔

مزیدخبریں