سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سپریم کورٹ میں صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقررکر دیاگیا۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 13 جون کو سماعت کرے گا،جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بنچ کا حصہ ہوں گے،جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر بھی بنچ میں شامل ہونگے،اٹارنی جنرل،ڈی جی ایف آئی اے اور آئی جی اسلام آباد سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: 2023 سے متعلق نابینا نجومی بابا وانگا کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی