جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کا نام فائنل کرلیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کا نام فائنل کرلیا گیا۔
جہانگیر ترین کی سیاسی جماعت کا نام استحکام پاکستان ہوگا،ذرائع کاکہناہے کہ آج عشائیہ میں پارٹی ممبران کو نام بتا دیا جائے گا،جہانگیر ترین کی پریس کانفرنس جمعہ کے روز متوقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آصف زرداری کے لاہور میں ڈیرے، دواہم سیاسی رہنما پیپلزپارٹی میں شامل