کوئٹہ، سینٹرل جیل مچھ میں قیدی کی خودکشی

Jun 07, 2024 | 18:29:PM
کوئٹہ، سینٹرل جیل مچھ میں قیدی کی خودکشی
کیپشن: ڈیڈ باڈی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)کوئٹہ کی سینٹرل جیل مچھ میں قیدی نے خودکشی کرلی ۔

تفصیلات کے مطابق قیدی کو چچازاد بھائی کے قتل کے الزام میں پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی،قیدی کو ایک روز قبل مچھ جیل منتقل کیا گیا تھا ،قیدی عبدالظاہر کی لاش طبی معائنے کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت نے صحت کارڈ لانچ کرنے کی خوشخبری سنا دی،رقم بھی ڈبل کرنے کا اعلان