(24 نیوز ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ ہلز سے مردہ حالت میں ملنے والے طالب علم طحہٰ کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔
15 سالہ طالب علم طٰحہ کی لاش گزشتہ دنوں مارگلہ کے ہائیکنگ ٹریل 5 سے ملی تھی، وہ اپنے دوستوں کے ساتھ مارگلہ ہلز پر گھومنے کیلئے گیا تھا،پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا کہ طحہٰ کے جسم پر کسی قسم کے تشدد اور زخم کے نشانات نہیں، طحہٰ کے جسم پر کسی قسم کے تیز دھار آلے کے نشانات بھی نہیں۔
یہ بھی پڑھیں : ٹرین سروس معطل