بھارتی پنجابی کامیڈی فلم مسٹر شدائی ریلیز ہونے کیلئے تیار

Jun 07, 2024 | 21:56:PM
بھارتی پنجابی کامیڈی فلم مسٹر شدائی ریلیز ہونے کیلئے تیار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بھارتی پنجابی کامیڈی فلم مسٹر شدائی بھی جلد سینماؤں میں ریلیز ہوگی ۔ 

بھارتی پنجابی فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایس آر فلمز اینڈ ڈسٹری بیوٹر کمپنی نے حاصل کر لئے ، فلم کی کاسٹ میں ہرسی مرن ، مینڈی ٹھکر ،کرم جیت انمول ،ہربی ساگا سمیت دیگر نامور  فنکار شامل ہیں ، فلم کو عید الاضحی کے بعد سینماؤں کی زینت بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: جواد احمد حاسد اور ناکام انسان ہیں، ابرار الحق