"لاہور میں جگہ جگہ گندگی کے انبار"

Mar 07, 2021 | 10:32:AM

ٰ(24نیوز)لاہور میں  جگہ جگہ گندگی اور کچرے کے ڈھیر کے باعث  شہریوں کیساتھ  ساتھ بازاروں میں دکاندار بھی پریشان  ہوگئے۔

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا کہنا ہے کہ صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اضافی وسائل کی مدد سے معمول کے آپریشن کے ساتھ بیک لاگ بھی کلیئر کیا جائے گا۔
 
 

مزیدخبریں