اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ،100 انڈیکس میں 861 پوائنٹس کمی کا شکار ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں حصص کی فروخت کا شدید دباؤ دیکھا جارہا ہے اور کاروبار کے دوران بینچ مارک ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ میں861 پوائنٹس سے زائد کی کمی دیکھی گئی جبکہ کرنٹ انڈیکس 43 ہزار 675 کی سطح پر پہنچ گیا۔
یہ بھی پڑھیں: تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کیلئے 3 بڑوں کی اہم ملاقات طے