(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سکیورٹی صورتحال سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا،ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: تحریک عدم اعتماد کب ۔۔؟ زرداری ہائوس میں تین بڑوں کی اہم ملاقات شروع