(24 نیوز)یوکرین روس جنگ کے باعث عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق عالمی منڈیوں میں تیزی کے بعد مقامی بازاروں میں بھی سونا 1400 روپے مہنگا ہو گیا،خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 31 ہزار 100 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاجبکہ 22 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 20 ہزار روپے تک پہنچ گئی،21 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 14 ہزار 100 روپے رہی ۔
یہ بھی پڑھیں: ایک شخص کی مہوش حیات کی کمر پر ہاتھ رکھ کر تصویر بنانے کی کوشش، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل