لاہور قلندرز کو پشاور زلمی نے 35 رنز سے شکست دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی اہم کامیابی،لاہور قلندرز کو پشاور زلمی نے 35 رنز سے شکست دیدی۔
208رنز کے تعاقب میں لاہور قلندرز 172رنز پر ڈھیر ،حسین طلعت 63، شاہین آفریدی 52رنز بنا سکے،وہاب ریاض ، ارشد اقبال نے تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔
پشاور زلمی کی جیت سے کراچی کنگز کی امیدیں دم توڑ گئیں۔
دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز مدمقابل ہونگے