عام انتخابات کی تاریخ کا معاملہ،الیکشن کمیشن کا گورنر خیبرپختونخوا سے رابطہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے گورنر خیبرپختونخوا کو اسلام آباد دفتر آنے کی دعوت دیدی۔
الیکشن کمیشن نے گورنر خیبرپختونخوا سے رابطہ کر لیا،الیکشن کمیشن کا گورنر خیبرپختونخوا کو کہنا تھا کہ آپ کی الیکشن کمیشن آمد ہمارے لئے باعث عزت ہوگی،آپ یہاں آ جائیں تو بامعنی مشاورت ممکن ہو جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن کا عمران خان کو گرفتار کرنے کا حکم