وزیر اعظم شہباز شریف کی اہل اسلام کو شب برآت کی مبارک باد

Mar 07, 2023 | 22:35:PM

(24 نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پوری دنیاکےمسلمانوں کوشبِ برآت کی مبارکباد ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے پوری دنیا کی امت مسلمہ کو تہہ نیتی پیغام پہنچایا اور کہا کہ  آئیں سب مل کر آج وطنِ عزیز کی ترقی و خوشحالی کیلئےرب کےحضور دعاکریں،  میری ربِ باری تعالی سےدعاہےکہ وہ پاکستان کےسیلاب زدگان،ترکیہ و شام کےزلزلہ متاثرین کی مصیبتوں میں کمی اورکشمیر و فلسطین کےمسلمان بہن بھائیوں کی مشکلات کاخاتمہ کرے۔ آمین!

مزیدخبریں