آج کاروبار کے آغاز پر انٹر بنک میں امریکی ڈالر مہنگا

Mar 07, 2024 | 11:52:AM

(اشرف خان) آج کاروباری دن کے آغاز پر انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں پانچ پیسے کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 40 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: تیل پیداوار کی کٹوتی میں مزید 3 ماہ تک توسیع دینے کا اعلان

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 35 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزیدخبریں