(24نیوز)الیکشن نتائج کیخلاف پاکستان تحریک انصاف نے اتوار کے روز احتجاج کی کال دیدی۔
پی ٹی آئی قیادت کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے احتجاج کی کال دی گئی ہے،لاہور سمیت ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا،الیکشن نتائج کےخلاف احتجاج ریکارڈکرایاجائےگا،مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف احتجاج کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار نے یقین دہانی کرادی