(24 نیوز ) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی )اور صدر پاکستان کیلئے مضبوط امیدوار آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ملکی ترقی کا فارمولہ بتا دیا ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر کا کہنا تھا کہ آئن سٹائن مشکل سے نہیں ڈرا تو شہبازشریف بھی نہیں ڈرے گا، زراعت و آب پاشی بہتر بنا کراور ڈیم بنا کر ترقی کرسکتے ہیں، چیلنجز درپیش ہیں لیکن ناممکن کچھ نہیں ہے،
سپریم کورٹ نے تسلیم کیا کہ شہید بھٹو کا عدالتی قتل ہوا۔
یہ بھی پڑھیں : وزیراعظم کاقیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا حکم ، کیا بشریٰ بی بی اور عمران خان مستفید ہونگے؟