پاکستان کے 3 کرکٹرز عمرہ کرنے کیلئے سعودی عرب میں موجود

Mar 07, 2025 | 12:51:PM
پاکستان کے 3 کرکٹرز عمرہ کرنے کیلئے سعودی عرب میں موجود
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز )پاکستان کے 3 کرکٹرز عمرہ کرنے کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔

محمد رضوان، بابر اعظم اور نسیم شاہ عمرہ کرنے کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:آئی سی سی نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کو شاندار قرار دے دیا 
عمرے کی ادائیگی کے بعد کھلاڑی دورۂ نیوزی لینڈ پر جائیں گے۔

واضح رہے کہ بابر اعظم، محمد رضوان اور نسیم شاہ ون ڈے اسکواڈ میں شامل ہیں۔