وزیر اعلیٰ رمضان نگہبان پیکیج: مستحقین میں رقم کی تقسیم جاری

Mar 07, 2025 | 14:22:PM
وزیر اعلیٰ رمضان نگہبان پیکیج: مستحقین میں رقم کی تقسیم جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(دلشاد راؤ)وزیر اعلیٰ پنجاب رمضان نگہبان پیکیج کی تقسیم کا عمل جاری ہے۔
تمام اضلاع میں 20 لاکھ 70 ہزار سے زائد پے آرڈرز کی مستحق افراد میں تقسیم  کئے جا رہے ہیں۔

ترجمان کے مطابق مجموعی طور پر حکومت پنجاب نے 30 لاکھ گھرانوں کو 30 ارب تقسیم کرنا ہیں۔

آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید ساڑھے 4 لاکھ پے آرڈرز تمام اضلاع کو ارسال کر دیے جائیں گے۔

ترجمان پرائس کنٹرول مینجمنٹ نے بتایا کہ گزشتہ روز تک 6 لاکھ سے زائد افراد پے آرڈرز سے کیش حاصل کر چکے۔

مزید پڑھیں:پاکستان میں عیدالفطر پر 9 دن کی چھٹیاں ملنے کا امکان، مگر کیسے؟