سونا فی تولہ 3 ہزار روپے مہنگا ہوگیا

کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 3000 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 7 ہزار روپے کا ہوگیا۔
دس گرام۔ سونا 2571 روہے اضافے سے 2 لاکھ 63 ہزار 203 روپے کا ہوگیا۔
سونا عالمی مارکیٹ میں 28 ڈالر مہنگا ہو کو 2921 ڈالرز فی اونس ہوگیا۔
ایک تولہ چاندی 31 روپے مہنگی ہو کر 3400 پر پہنچ گئی۔