جوافراد ہسپتال نہیں آ سکتے ان کی گھر پر ویکسی نیشن شروع کر دی گئی

May 07, 2021 | 14:10:PM
بوڑھے اور معذور افراد کی گھر پر ویکسینیشن شروع
کیپشن: بوڑھے اور معذور افراد کی گھر پر ویکسینیشن شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سندھ میں ہسپتال نہ آسکنے والے افراد کی گھروں میں ویکسی نیشن ہوگی
 تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے ہسپتال نہ آسکنے والے افراد کے لیے گھروں میں کورونا ویکسی نیشن پروگرام شروع کردیا۔محکمہ صحت کےمطابق یہ سہولت 60 سال سے زائد، خصوصی یا ایسے افراد کے لیے ہے جو ویکسین مراکز جانے کے قابل نہیں۔واضح رہے محکمہ صحت سندھ کے مطابق یہ پرو گرام کراچی اور حیدرآباد ‏تک محدود ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:    حکومت کا50 سے 59 سال تک کے افراد کی ویکسی نیشن شروع کرنیکااعلان