ڈالر کی قیمت میں مسلسل پانچویں روزکمی، اب کتنے روپے کا ہوگیا؟ اہم خبرآگئی 

May 07, 2021 | 18:29:PM

(24 نیوز)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 32 پیسے کی کمی ہوئی ہے جبکہ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 152.60 سے کم ہو کر 152.28 روپے پر بند ہوا ہے۔

مزیدخبریں