عدالت نے شوکت عزیز صدیقی کیس ڈی لسٹ کردیا

May 07, 2021 | 20:32:PM
عدالت نے شوکت عزیز صدیقی کیس ڈی لسٹ کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں شوکت عزیز صدیقی کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کیس ڈی لسٹ ہونے کا نوٹس جاری کر دیا ۔ججز کی عدم دستیابی کے باعث کیس ڈی لسٹ کیا گیا۔
 جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے 17 مئی کو سماعت کرنا تھی ۔شوکت عزیز صدیقی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر رکھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ہفتہ اور اتوار کو اندرون شہر اور بین الاضلاعی پبلک ٹرانسپورٹ کھلا رکھنے فیصلہ