سٹیٹ بینک نے بینکوں کی ہفتہ کی چھٹی بحال کردی 

May 07, 2022 | 00:12:AM
سٹیٹ بینک، بینکوں، ہفتہ کی چھٹی بحال،
کیپشن: سٹیٹ بینک آف پاکستان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کی ہفتہ کی چھٹی بحال کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتہ کو بینکوں کی صرف مخصوص برانچ کھولی جائیں گی ، سٹیٹ بینک کے مطابق پیر سے جمعرات تک بینکوں کے اوقات صبح 9 سے سارھے 5 بجے ہونگے جبکہ جمعہ کے روز بینکوں کے اوقات کار صبح 9 سے 6 بجے تک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے الزامات۔ جہانگیر ترین نے بھی بڑا فیصلہ کرلیا