ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 59 ملین ڈالرز کی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کمی کے بعد 16 ارب 55 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں59 ملین ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر16 ارب 55 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے،ترجمان کے مطابق سٹیٹ بینک کے ذخائر10 ارب49 کروڑ ڈالر ہو گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر6.05 ارب ڈالر ہو گئے ،ترجمان کا مزید کہناتھا کہ قرضوں کی ادائیگی کے سبب زرمبادلہ ذخائر میں کمی ہوئی ۔
یہ بھی پڑھیں: سٹیٹ بینک نے بینکوں کی ہفتہ کی چھٹی بحال کردی