ہاجرہ یامین کی ادھوری عید کی غمگین کہانی

May 07, 2022 | 12:42:PM
ہاجرہ یامین کی ادھوری عید، فائل فوٹو
کیپشن: ہاجرہ یامین کی ادھوری عید، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ہاجرہ یامین میٹھی عید پر اپنے گھر میں مرحوم والد کی یادوں میں کھوئی ہوئی نظر آئیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ ہاجرہ یامین نے اپنی آدھی ادھوری عید کی غمگین کہانی سُنائی ،ہاجرہ یامین کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر چند تصویریں شیئر کی گئی ہیں جن میں وہ مردانہ کرتے میں نظر آ رہی ہیں۔

ہاجرہ یامین کا اپنی اس پوسٹ پر  لکھنا ہے کہ:

گھر،

ابو کا کُرتا، 

ابو کی چارپائی، 

ابو کی یاد، 

ادھوری عید۔۔۔

View this post on Instagram

A post shared by Hajra Yamin (@hajra_yamin)

 ہاجرہ یامین نے اپنی اس پوسٹ پر مداحوں سے اپنے والد کے لیے دعا کی اپیل کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’پلیز، ابو کے لیے دعا کر دیں۔‘

یہ بھی پڑھیں:    صدر کے استعفے کیلئے احتجاج ، ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ