(ویب ڈیسک)عامر لیاقت نے اپنی تیسری بیوی کے الزامات پر خاموشی توڑ دی ،انہوں نے کہا کہ کیا آپ یقین کر سکتے ہیں کہ میں شراب پیتاہوں ؟ مجھ پر نشہ کرنے کا الزام درست نہیں ۔
تفصیلات کے مطابق عامر لیا قت نے کہا کہ عامر لیاقت نے کہا کہ میں تمام صورتحال کو دیکھ رہاہوں اور جائزہ بھی لے رہاہوں ۔
واضح رہے کہ کچھ دیر قبل عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیاشاہ کی جانب سے عدالت میں خلع کا دعویٰ دائر کیا گیاہے ، دانیا نے موقف اختیار کیاہے کہ عامر لیاقت نشہ کرتے ہیں اور مجھے تشدد کا نشانہ بناتے ہیں ، مجھے اور میرے اہل خانہ کو دھمکیاں بھی دے رہے ہیں ، ان کے ساتھ چار مہینے جیسے گزارے ہیں یہ میں جانتی ہوں یا میرا اللہ جانتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:عامر لیاقت کی تیسری بیوی بھی طلاق لینے عدالت پہنچ گئیں