نواز شریف کو سزا سنانے والے ججز کو پارلیمنٹ کے کٹہرے میں بلایا جائےگا، خواجہ آصف
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ نواز شریف کو سزا سنانے والے ججز کو پارلیمنٹ کے کٹہرے میں بلایا جائے گا۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ پارلیمنٹ اور عدلیہ کے بحران میں پارلیمنٹ کا دفاع کریں گے، بحران کا سب سے اچھا حل یہ ہے کہ تمام ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں۔وزیر دفاع کاکہناتھا کہ نواز شریف کو سزا سنانے والے ججز کو پارلیمنٹ کے کٹہرے میں بلایا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: کترینہ کیف حاملہ ہونے کی خبروں پر بول پڑیں