مرغی کا گوشت 78 روپے سستا 

May 07, 2024 | 10:23:AM
 مرغی کا گوشت 78 روپے سستا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) چکن کھانے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،لاہور میں  مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 470 روپے فی کلو ہو گئی ۔

پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق 3 ہفتوں میں مرغی کا گوشت 227 روپے فی کلو سستا ہوا ہے، طلب کم ہونے سے قیمتیں کم ہوئیں۔

پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے کہا کہ چوزے کی قیمت 220 روپے سے کم ہو کر 100 روپے ہو گئی ہے۔
 یہ بھی پڑھیں: سوزوکی ویگن آر  کتنے کی ہو گئی،قیمت بھی سامنے آ گئی