(جمال الدین) 9 مئی کو شیر پاؤ پل پر تقاریر ،جلاؤگھیراؤ،ن لیگ کا دفتر جلانے کے مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی2مقدمات میں درخواست ضمانت ملتوی کردی گئی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کی 2مقدمات میں درخواست ضمانت پر انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانتوں پر سماعت کی۔
مزید پڑھیں: کراچی: بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست جمع
عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانتوں پر سماعت 9 مئی تک ملتویکرتے ہوئے آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا۔