(24نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر شدید مہنگائی کے باوجود پاکستان دیگر ممالک کی نسبت بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
وزیراعظم نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ کورونا لاک ڈاؤن نے بیشترممالک کو بری طرح متاثرکیا، بین الاقوامی سطح پر اشیاء کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا، پاکستان دیگرممالک کی نسبت بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ووٹر زفہرستوں کی تصدیق کا عمل آج سے شروع ہو گیا