لانگ مارچ،راولپنڈی جی ایچ کیو کے اطراف میں پنجاب پولیس تعینات

Nov 07, 2022 | 00:40:AM

(24نیوز)لانگ مارچ اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے ادارے مخالف تقاریر اور عوام کو انتشار پر اکسانے کا معاملہ ،راولپنڈی جی ایچ کیو کے اطراف میں پنجاب پولیس تعینات کر دی گئی۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ  کسی گروپ اور کارکنوں کو جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج یا مظاہرے کی اجازت نہیں ہو گی ،کسی بھی گروپ یا کارکن کو جی ایچ کیو کی طرف آنے سے پنجاب پولیس روکے گی ۔

مزیدخبریں