ڈالر 227 روپے 75 پیسے پر برقرار،اوپن مارکیٹ سے خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اوپن مارکیٹ میں ڈالر 227 روپے 75 پیسے پر برقرار رہا،اوپن مارکیٹ میں یورو 3 روپے مہنگا ہوکر 236 روپے کا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 2 روپے مہنگاہوکر 271 روپے کا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں امارتی درہم 10 پیسے کمی سے 65.30 روپے کا ہوگیا جبکہ سعودی ریال 20 پیسے کمی سے 63.20 روپےکاہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا