تحریک انصاف کے کارکنوں کا گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج

Nov 07, 2022 | 19:34:PM
تحریک انصاف کے کارکنوں کا گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج
کیپشن: احتجاج
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)تحریک انصاف کے کارکنوں کا گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج جاری،گورنر ہاؤس کے مین گیٹ پر کنٹینر لگا کر سٹیج سجا دیا گیا۔

پی ٹی آئی کارکنوں کے عمران خان کے حق میں نعرے،کنٹینر سے پارٹی نغمے نشر کئے جا رہے ہیں،گورنر ہاؤس کے سامنے مال روڈ کو دونوں جانب سے بند کردیا گیا،پولیس نے ڈائورژنز لگا کر ٹریفک کا رخ موڑ دیا۔