حکومت کا راولپنڈی میں 2 روز کیلئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)حکومت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث راولپنڈی میں دو روز کیلئے تعلیمی ادارے بند کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
حکومت نے 8 اور9 نومبر کو راولپنڈی میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیاہے، ملکی صورتحال کے پیش نظرتعطیلات کا اعلان کیا گیا ،اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا۔
یہ بھی پڑھیں: حلیم عادل شیخ سے خلع کا دعویٰ، پی ٹی آئی کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو منظر عام پر آگئیں