حکومت کا راولپنڈی میں 2 روز کیلئے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ 

Nov 07, 2022 | 20:58:PM

(24 نیوز)حکومت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث راولپنڈی میں دو روز کیلئے تعلیمی ادارے بند کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
حکومت نے 8 اور9 نومبر کو راولپنڈی میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیاہے، ملکی صورتحال کے پیش نظرتعطیلات کا اعلان کیا گیا ،اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں: حلیم عادل شیخ سے خلع کا دعویٰ، پی ٹی آئی کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو منظر عام پر آگئیں

مزیدخبریں