کورونا سے مزید 46افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح2.82فیصد
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 46افراد جاں بحق ہوگئے۔1 ہزار453نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح2.82فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں51ہزار343افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے،1 ہزار453 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 2 ہزار 934 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Statistics 7 Oct 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) October 7, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 51,343
Positive Cases: 1453
Positivity %: 2.82%
Deaths : 46
Patients on Critical Care: 2934
یہ بھی پڑھیں: زلزلے نے بلوچستان میں قیامت برپا کردی،20 افراد جاں بحق ،150زخمی