ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کا بڑا اقدام،پسند کی پوسٹنگ لینے کیلئے اہلکار طلب

Oct 07, 2022 | 00:51:AM

(عرفان ملک)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے پولیس اہلکاروں کو پسند کی پوسٹنگ لینے کیلئے طلب کرلیا۔ مرضی کی پوسٹنگ لینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے پولیس اہلکاروں کے مسائل حل کرنے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا، پسند کی پوسٹنگ کیلئے ڈی آئی جی آپریشنز آفس میں 600 سے زائد اہلکاروں نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ کانسٹیبل سے اے ایس آئی تک اہلکار مرضی کی پوسٹنگ لے سکیں گے۔

مزیدخبریں