صدرمملکت کے خالی ایوان سے خطاب کی وجہ سے سبکی ہوئی: یوسف رضا گیلانی
Stay tuned with 24 News HD Android App
ملتان (24 نیوز)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ صدرمملکت کے خالی ایوان سے خطاب کی وجہ سے سبکی ہوئی،صدر مملکت آئینی کام کرتے تو لوگ ان سے تعاون کرتے۔صدر مملکت نے چند منٹوں میں اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری دی،وزیراعظم کی ایڈوائس اوراسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط تھی۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں ۔۔