پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ 

Oct 07, 2022 | 17:51:PM
پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی، وزیر معدنیات پنجاب، لطیف نذر ، مستعفی ہونے کا فیصلہ،
کیپشن: لطیف نذر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔
لطیف نذر کا کہناہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنی وزارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے ،میراپارٹی سے کوئی اختلاف نہیں ہے ،ان کاکہناہے کہ اپنے حلقے کو وقت دونگا اور وزیراعلیٰ کی واپسی پر استعفیٰ پیش کروں گا۔

یہ بھی پڑھیں: چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر نماز جمعہ کے بعد آصف علی زرداری کی صحت یابی کیلئے دُعا