دہشت گردی کےخطرات,محکمہ داخلہ سندھ نے بڑی پابندی لگا دی

Oct 07, 2022 | 21:11:PM

(24نیوز)محکمہ داخلہ سندھ نےدہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے پیش نظرساوتھ زون میں ڈرون اڑانے پر 3 ماہ کیلئے پابندی عائد کردی، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

ساؤتھ زون میں غیر ملکی قونصل خانوں کو ممکنہ خطرات ہیں،دہشت گردی کے ممکنہ خطرات پر آئی جی سندھ نے محکمہ داخلہ سندھ کو خط لکھا تھا۔

یہ بھی پڑھیںحکومت کا ایک اور بڑا اقدام،بجلی صارفین کوخوشخبری سنادی

مزیدخبریں